نیو ٹرسٹ سائنس اکیڈمی
فُل بُک نہم – جنرل سائنس مارکس
سوالنمبر 1:درست جواب کی نشاندھی کریں۔
خون کے وائٹ سیلز کا فعل ہے:
مدافعت (ب)گیسوں کی ترسیل (ج) خون کا انجماد (د) غذا کی ترسیل
دور بین ایجاد کی: (الف) جابر بن حیان (ب) البیرونی (ج) راجربیکن (د) ابن الہیثم
۔جانوروں کے علم کو کہتے ہیں: (الف) باٹنی (ب) زوالوجی (ج) بیالوجی (د) فزکس
۔اینا بولزم کی مثال ہے؟ (الف) آکسیڈیشن (ب) ریسپی ریشن (ج) فوٹوسینتھیسز (د) ری جنریشن
۔آرگینک کمپاؤنڈ کی مثال ہے: (الف)پانی (ب) کاربن ڈائی آکسائڈ (ج) سیلولوز (د) پلاسٹک
۔برف ۔۔۔۔ کی وجہ سے پانی پر تیرتی ہے: (الف) کم وزن (ب) کم کثافت (ج) کم کمیت (د) کم حرارت
۔ایک آدمی سانس لینے کیلئے روزانہ کتنے لیٹر ہوا استعمال کرتا ہے:
(۔) 15 سے 20 ہزار (ب) 20 سے 25 ہزار (ج) 10 سے 25
8۔سمال پوکس کی ویکسین کس نے تیار کی؟ (الف) فلیمنگ (ب) ایڈروڈجیز (ج)ہاورڈفلورے (د) پاول
9۔میٹا بولزم کی اقسام ہیں: (الف) 2 (ب) 3 (ج) 4 (د) 6
10۔بائیوٹیکنالوجی کب متعارف ہوئی: (الف) 1969ء (ب) 1970ء (ج) 1971ء
11۔انسانی جسم میں کتنے امائنو ایسڈز ہیں ؟ (الف) 10 (ب) 20 (ج) 30 (د) 25
12۔انسانی جسم کا اہم جزو ہے؟ (الف) کاربن (ب) پانی (ج) آکسیجن (د) خوراک
۔ ایڈز کے وائرس کا نام ہے؟ (الف) ایچ-بی-وی (ب) ایچ-آئی-وی (ج)ایچ-اے-وی (د) ایچ
۔ایٹما سفئیر کی موٹائی کلو میٹر تقریبًا ہے:
100 (ب) 200 (ج) 300 (د)400
۔کتنے سالوں میں پاکستان کی آبادی دوگنی ہوجائے گی:
17 (ب) 27 (ج) 34 (د) 37